بر ا ز یلی 17 جو لا ئی ( ایجنسیز) ہند و ستا ن اور بر ا زیل نے با ہمی تعلقات مز ید تقو یت پہنچا تے ہو ئے تجا ر ت اور سر ما یہ کا ری کے بہا و میں تو سیع کا فیصلہ کیا ہے اور قا بل تحد ید تو ا نا ئی ‘ د
فا ع اور سیکو ر یٹی کے شعبو ں میں تعا ون کا مزید ا ضا فہ کیا ۔ دو نو ں ملکو ں نے ما حو لیا ت کے شعبہ میں ایک معا ہدے کے بشمول 3 سمجھو تو ں پر د ستخط کئے ۔ و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی اور صد ر ڈلما رو ز ف کے درمیا ن پہلی با ہمی ملا قا ت کے دو را ن یہ فیصلے کئے گئے ۔